نیشنل

شعبان کا چاند نظر آگیا

حیدرآباد۔14 مارچ( اردو لیکس)شعبان کا چاند آج نظر آگیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد نے اعلان کیا کہ 14 مارچ 29 رجب کو شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا۔اس لئے پیر 15 مارچ کو یکم شعبان ہوگی ۔شب برأت 28 مارچ اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button