تلنگانہ

آئندہ تین ماہ تک کانگریس سے دوری اختیار کرنے ویشویشور ریڈی کا فیصلہ !

حیدرآباد _ 15 مارچ ( اردولیکس) کانگریس لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ کنڈہ ویشویشور ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے کی اطلاعات کے درمیان ویشویشور ریڈی نے کہا کہ وہ آئندہ تین مہینے تک کانگریس سے دوری اختیار کریں گے اور اس کے بعد پارٹی چھوڑنے کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔میڈیا کے مختلف گوشوں میں یہ اطلاعات گشت کررہی ہیں کہ کنڈہ ویشویشور ریڈی نے کانگریس سے استعفی پیش کردیا ہے اور بہت جلد بی جے پی میں شامل ہونے والے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button