انٹر نیشنل

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

حیدرآباد _15 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے  ملعون وسیم رضوی کی شیطانی حرکت کے خلاف زبردست ریالی نکالی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔بنگلہ دیش کے چھاٹٹو گرام اور میرپور شہروں کے علاوہ ملک کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے گئے۔اور  بنگلہ دیش حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت ہند پر دباؤ ڈالتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کی خواہش کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button