نیشنل

دہلی کی جامع مسجد کے پاس 19 مارچ کو ملعون وسیم رضوی کے خلاف ہوگا احتجاج

نئی دہلی _ 15 مارچ ( اردولیکس) مختلف مکاتب فکر کے ممتاز علماء نے ملعون وسیم رضوی رضوی کے خلاف احتجاج کے لئے 19 مارچ کو دہلی کی جامع مسجد میں مسلمانوں کو جمع ہونے کی اپیل کی ہے۔لکھنؤ میں رضوی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا اور  شیعہ اور سنی علما نے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button