تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 204 نئے کیسس

حیدرآباد _16 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں کورونا وائرس کے204نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,01,522ہوگئی ہے۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,656ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید دواموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 170افراد روبہ صحت ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button