نیشنل

کورونا کا قہر۔ وزیراعظم نے طلب کیا ریاستوں کے چیف منسٹرس کے ساتھ اجلاس

نئی دہلی _16 مارچ ( اردولیکس) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کے خطرات کے پیش نظر وزیر اعظم مودی نے تمام ریاستوں کے چیف منسٹرس کے ساتھ اجلاس طلب کی ہے۔ چہارشنبہ کے دن دوپہر ساڑھے 12 بجے یہ میٹنگ منعقد ہوگی۔ امکان ہے کہ اس اجلاس میں وزیر اعطم مودی کورونا انفیکشن کوپھیلنے سے روکنے کے اقدامات اور ٹیکہ کے تعلق سے تبادلہ خیال کا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button