جنرل نیوز

ظہیر آباد میں ڈبلیو آر WR پروپرٹیز اینڈ رئیل اسٹیٹ کے گیٹیڈ کمیونٹی پلاٹس

ظہیر آباد میں ڈبلیو آر پراپرٹیز اینڈ رئیل اسٹیٹ کی جانب سے کئی وینچرس شروع کئے ہیں جس میں پلاٹ خریدتے ہوئے آپ اپنے رقم کو مصروف کرسکتے ہیں ڈبلیو آر پروپرٹیز اینڈ رئیل اسٹیٹ ظہیرآباد ہی نہیں بلکہ میدک ضلع میں اپنی ایک منفرد پہنچان رکھتا ہے جو عوام کی محنت کی کمائی کو اچھے منافع میں بدلنے کی کوشش کرتا ہے فی الحال گیٹیڈ کمیونٹی کے لے آوٹ پلاٹ فروخت کے لئے رکھے گئے ہیں جو ڈی ٹی سی پی اپروڈ ہیں جہاں وسیع سڑکیں، پارک اور دیگر سہولیات فراہم کی گئی ہیں اس کے علاوہ ایگریکلچر لینذ بھی واجبی قیمتوں میں دستیاب ہیں مزید تفصیلات کے لئے محمد صادق 9618405903 اور الحاج محمد حبیب الدین 9440766536سے ربط پیدا کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button