انٹر نیشنل

گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین کا شر پھیلانے والا ٹیوٹ

حیدرآباد _ 16 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے پھر ایک مرتبہ  شرانگیزی کی کوشش کی ہے اس نے سری لنکا حکومت کی جانب سے برقعہ پر پابندی عائد کرنے اور مدرسوں کو بند کرنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک ٹوئیٹ کیا جس میں گستاخ مصنفہ نے کہا کہ "سری لنکا، برقعہ پر پابندی عائد کرنے اور قومی سلامتی کے لئے 1000 سے زائد مدرسے بند کرنے کے لئے تیار ہے یہ ایک  اچھا فیصلہ ہے ۔ برقعہ نہ صرف سیکیورٹی کے لئے خطرہ ہے ، بلکہ یہ ظلم و جبر کی علامت بھی ہے۔ مدرسے اکثر دہشت گردی اور نسل کشی کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button