تلنگانہ

ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ سے جانا ریڈی کانگریس کے امیدوار

حیدرآباد _ 16مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس پارٹی نے ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے سابق سی ایل پی لیڈر کے جانا ریڈی کو امیدوار بنایا ہے واضح رہے کہ ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب 17 اپریل کو ہونے والے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button