نیشنل

سبھی بینکس پرائیویٹ نہیں کئے جائیں گے: نرملا سیتا رامن

نئی دہلی 17 مارچ ( اردولیکس) مرکزی وزیرفینانس نرملا سیتا رامن نے کہا ہے کہ سبھی بینکوں کوپرائیویٹ ہاتھوں میں نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ جہاں کہیں بھی ایساہوگا ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔ انھوں نے بتایا کہ جن بینکوں کے خانگیانے کا امکان ہے وہ ادارے پرائیویٹ ہاتھوں میں دیے جانےکے بعد بھی کام کرتے رہیں گے اور تنخواہ ہو یا پنش، کارکنوں کے ہر مفاد کا خیال رکھاجائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button