تلنگانہ

فلم اداکارناگرجنا نے لیا کورونا کا ٹیکہ

حیدرآباد 17 مارچ ( اردولیکس) ریاست میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ تلگو فلم اداکارناگرجنا نے بھی کورونا کا ٹیکہ لیا۔ انھوں نے حیدرآباد کے خانگی دواخانہ میں کوویڈ کا ٹیکہ لیا۔ فلم اداکارنے ٹویٹرکے ذریعہ اس بات کی اطلاع دی ہے۔ ناگرجنا نے کہا میں نے کورونا ویکسین کا پہلا ڈوس لیا ہے۔ انھوں نے تمام اہل افراد سے ویکسین لینے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button