تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا کے 247 نئے کیسس

حیدرآباد _17 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں کورونا کے247نئے کیسس درج ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,01,7691ہوگئی ہے۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1,659ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 158افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر  2,98,009 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button