تلنگانہ

تین دن میں پی آر سی کا اعلان کرنے اسمبلی میں چیف منسٹر کا بیان

حیدرآباد _17 مارچ ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے دو تین دن کے اندر ملازمین کی پی آر سی کا اعلان کرنے ریاستی اسمبلی کو تیقن دیا ہے بجٹ اجلاس کے دوران گورنر کے خطبہ پر ہوئے اظہار تشکر کے مباحث کا جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کہا کہ ملک میں  سب سے زیادہ تنخواہیں سرکاری ملازمین کو تلنگانہ میں دی جاتی ہیں اس مرتبہ بھی ملازمین کو بہتر پی آر سی دیا جائے گا۔کونسل کے انتخابات کے پیش نظر پی آر سی کے اعلان میں تاخیر ہوئی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button