نیشنل

آندھراپردیش کونسل کے انتخابات میں شیخ صاحب جی کامیاب

وجے واڑہ _17 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش کونسل کے مشرقی و مغربی گوداوری ٹیچرس حلقہ سے یو ٹی ایف کے امیدوار شیخ صاحب جی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف گندم نارائن راؤ سے 1،537 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ، جو PRTU کی حمایت سے مقابلہ کئے تھے ۔ شیخ صاحب جی کو 7،983 ووٹ ملے جبکہ نارائن راؤ کو 6،446 ووٹ ملے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button