نیشنل

آئینہ میں خود کو دیکھتی ہوئی ثانیہ مرزا ۔ علیحدگی کے انکشاف بعد پہلا پوسٹ

حیدرآباد: سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے علاحدگی کے انسٹاگرام پر پہلا پوسٹ کیا ہے۔

 

شعیب اور ثانیہ کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور 8 سال بعد ان کے بیٹے اذہان نےجنم لیا۔ چند روز قبل شعیب نے پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کی۔ ثانیہ مرزا کے ارکان خاندان نے طلاق کی تصدیق کی جس کے بعد پہلی مرتبہ ثانیہ مرزا نے ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ ثانیہ مرزا کی جانب سے 26 جنوری کی نصف شب انسٹاگرام پرتصویر پوسٹ کی ہے

 

جس میں وہ آئینہ کے سامنے کھڑی نظرآرہی ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ انھوں نے ایک پیغام شیئر کیا جس میں لکھا گیا ہے ‘ریفلیکٹ’۔ حالانکہ یہاں طلاق کا ذکر نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button