جنرل نیوز

سینئر صحافی شجاع الدین افتخاری کی صحت میں بہتری

حیدرآباد _17 مارچ ( اردولیکس)روزنامہ اعتماد سے وابستہ سینئر صحافی جناب شجاع الدین افتخاری کی طبیعت میں قدرے بہتری آئی ہے انھیں خرابی صحت کے باعث اسری ہاسپٹل میں گذشتہ روز شریک کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں  ان کے ارکان خاندان کے مطابق ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر وہ ہاسپٹل میں ہیں ارکان خاندان نے جناب شجاع الدین افتخاری کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے دعائیں کرنے پر تمام سے اظہار تشکر کیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button