نیشنل

کورونا وائرس سے فوت ہونے والے صحافیوں کے ورثا کو 5 لاکھ روپے کی امداد

وجے واڑہ _ 17 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش حکومت نے کورونا وائرس سے فوت ہونے والے صحافیوں کے ہر ایک ورثا کو 5 لاکھ روپے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اس خصوص میں کمشنر اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت آندھراپردیش نے احکامات جاری کئے ہیں 

متعلقہ خبریں

Back to top button