تلنگانہ

اسکولوں کو کھلے رکھنے کے معاملے میں جلد فیصلہ لینے چیف منسٹر تلنگانہ کا اعلان

حیدرآباد _17 مارچ ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے ریاست کے اقامتی اسکولوں میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آیندہ دو تین دن میں اسکولوں کو کھلے رکھنے کے بارے میں قطعی فیصلہ کرنے کا اعلان کیا۔اسمبلی میں اس سلسلے میں بیان دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ ریاست کے کئی اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاعات ملی رہی ہیں جس کے پیش نظر جلد فیصلہ لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button