تلنگانہ

آج ساڑھے 11 بجے تلنگانہ بجٹ اسمبلی میں کیا جائے گا پیش

حیدرآباد_ 18مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیرفینانس ہریش راو آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ صبح ساڑھے 11 بجے بجٹ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ریاستی کابینہ کا اجلاس کل شام چیف منسٹرچندرشیکھرراو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بجٹ کو منظوری دے دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button