تلنگانہ

تلنگانہ بجٹ _ کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے لئے 2750 کروڑ روپے

حیدرآباد _18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سماج کے مختلف طبقات کی غریب لڑکیوں کی شادی بیاہ کے لئے کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے لئے بجٹ میں 2750 کروڑ روپے مختص کئے ہیں وزیر فینانس ہریش راو نے بجٹ تقریر میں کہا کہ اب تک کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم کے تحت 8 لاکھ 4 ہزار 521 لڑکیوں کی شادی کے لئے 6480 کروڑ روپے کی امداد کی گئی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button