تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ چیف منسٹر تلنگانہ کے انتخابی جلسہ میں ایک نوجوان کے پاس سے بندوق کی گولیاں برآمد

حیدرآباد _ 16 نومبر ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے انتخابی جلسہ عام میں پولیس نے  نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ جو مشتبہ طور پر جلسہ عام کے مقام پر گھوم رہا تھا میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے کر  تلاشی لی جس کے پاس سے  بندوق کی دو گولیاں برآمد ہوئی۔ جس پر اس نوجوان کو پوچھ تاچھ کے لئے پولیس اسٹیشن منتقل کیاگیا ہے بتایا گیا ہے کہ نوجوان کی شناخت اسلم کی حیثیت سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق رائے کوٹ سے بتایا گیا ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button