جرائم و حادثات

رشتہ دار کے ساتھ ہمدردی دکھاتے ہوئے ایک نوجوان نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی

کاماریڈی _18 مارچ ( اردولیکس) رشتہ دار کے ساتھ ہمدردی دکھاتے ہوئے ایک نوجوان نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی۔یہ واقعہ ماچاریڈی کا ہے جہاں کاماریڈی سے تعلق رکھنے والا سید آصف نامی نوجوان نے ماچاریڈی میں رہنے والے ایک رشتہ دار کے گھر میں خاتون کی موت کے بعد اکثر جایا کرتا تھا اور اس نے خاتون نے نابالغ لڑکی کے ساتھ ہمدردی دکھائی اور لڑکی کو 10 مارچ کو کاماریڈی لے آیا اور اس کی عصمت ریزی کی بعد ازاں اس نے لڑکی کو گمبھی راو پیٹ میں واقع ایک رشتہ دار کے گھر چھوڑ دیا لڑکی نے گھر والوں کو اس کی اطلاع دی اور گھر والوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی ۔کاماریڈی رورل پولیس کے انسپکٹر چندرشیکھر ریڈی نے بتایا کہ سید آصف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات کی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button