تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تعداد میں ہورہا ہے اضافہ

حیدرآباد _19 مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 313مثبت کیسس درج ہوئے  اور 2 افراد کی موت  ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد3 لاکھ 2ہزار 360ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1664ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 47کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 10کتہ گوڑم 3جگتیال 8جنگاوں 5بھوپال پلی 1گدوال 4کاماریڈی 16کریم نگر 9کھمم 8آصف آباد 5محبوب نگر 9محبوب آباد 5منچریال 10میدک 1ملکاجگیری 20ملگو2ناگرکرنول 1نلگنڈہ 8ناراین پیٹ 0نرمل 25نظام آباد 15پداپلی 3سرسلہ 12رنگاریڈی29 سنگاریڈی 13سدی پیٹ 8سوریہ پیٹ 7وقارآباد 8ونپرتی 3ورنگل رورل2ورنگل اربن 8بھونگیر 8کیس درج ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button