تلنگانہ

تلنگانہ کے اضلاع اور حیدرآباد میں کورونا کے کیسوں میں اضافہ


حیدرآباد.20مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 364مثبت کیسس درج ہوئے  اور 2 افراد کی موت  ہوئی ہے ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد3 لاکھ 2ہزار 724ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1666ہے . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 75کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 11کتہ گوڑم 4جگتیال 28جنگاوں 4بھوپال پلی 2گدوال 2کاماریڈی 7کریم نگر 12کھمم 7آصف آباد 4محبوب نگر 14محبوب آباد 2منچریال 8میدک 5ملکاجگیری 32ملگو 0ناگرکرنول 4نلگنڈہ 7ناراین پیٹ 0نرمل 10نظام آباد 14پداپلی 4سرسلہ 9رنگاریڈی31 سنگاریڈی 16سدی پیٹ 7سوریہ پیٹ 9وقارآباد 7ونپرتی 3ورنگل رورل4ورنگل اربن 12بھونگیر 10کیس درج ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button