نیشنل

پنجاب میں 31 مارچ تک اسکولس بند

بھوپال 20 مارچ(اردولیکس) کورونا کے کیسس میں اضافہ کے دوران پنجاب سرکار نے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اِس مہینے کی 31 تاریخ تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اسکول تعلیم کے وزیر وِجے اندر سِنگلا نے کہا کہ تعلیم کا محکمہ 31 مارچ سے پہلے امتحانات کی تازہ تاریخوں کا اعلان کرے گا اور امتحان کے طریقہ کار کیلئے بھی، صورتحال کے مطابق جائزہ لیا جائے گا۔پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹے میں 2 ہزار 490 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button