جنرل نیوز

کھمم میں 2 فروری کو تربیتی کیمپ برائے عازمین عمرہ

حافظ محمد جواد احمد امام وخطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 2 فبروری بروز جمعرات بمقام مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں صبح 10 تا 1 بجے عازمین عمرہ کے لئے تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا زیر صدارت مولانا محمد سعید احمد قاسمی صدر جمعیت العلماء مہمان خصوصی حضرت مولانا مظہر صاحب قاسمی کورٹلہ کا خصوصی خطاب اور مسائل عمرہ پر مولانا مظہر صاحب قاسمی خصوصی تربیت اور مسائل عمرہ سے تمام عازمین عمرہ کو تفصیل سے واقف کرائے گے خواتین کے لئے پردے کا معقول نظم رہے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button