تلنگانہ

بریکنگ نیوز _حیدرآباد گریجویٹ حلقہ سے ٹی آر ایس امیدوار وانی دیوی کامیاب

حیدرآباد _20 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد ۔ رنگاریڈی۔ محبوب نگر  گریجویٹ حلقہ کیلئے ٹی آر ایس  امیدوارہ سرابھی وانی دیوی نے کامیابی حاصل کرلی ہے  اس حلقے میں ، ٹی آر ایس اور بی جے پی کے  درمیان سخت مقابلہ دیکھاگیا۔لیکن آخر میں ، وانی دیوی نے کامیابی حاصل کی۔ 11،703 ووٹوں کی اکثریت سے وانی دیوی نے   بی جے پی امیدوار رامچندر راؤ پر کامیابی حاصل کی۔ٹی آر ایس نے یہ نشست بی جے پی سے چھین لی ۔

پہلے اور دوسرے ترجیحی ووٹوں کے ساتھ مل کر۔

وانی دیوی 1،12،689 + 36،580 = 1،49،269
رام چندر راؤ 1،04،668 + 32898 = 1،37،566

 

©

متعلقہ خبریں

Back to top button