انٹر نیشنل

وزیراعظم پاکستان عمران خان کورونا سے متاثر

نئی دہلی 20 مارچ (اردولیکس)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس متاثرہوگئے کورونا جانچ پازیٹو آئی ہے۔ٹؤٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے خود کو گھر میں الگ تھلگ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے دو روز قبل ہی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button