تلنگانہ

مہاراشٹرا سے آنے والے افراد کی وجہہ سے کورونا کے کیسس میں اضافہ۔تلنگانہ کے وزیرکا بیان

حیدرآباد21 مارچ (اردولیکس) ریاستی وزیرصحت ایٹیلا راجندر نے کہا ہے کہ ریاست میں کرونا کے کیسس میں اضافہ کے باوجود تشویش کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہاراشٹرا سے آنے والے افرادکے ذریعہ ریاست میں کرونا کے کیسس میں اضافہ ہورہا ہےباوجود اس کے تشویش کی بات نہیں ہے۔ محکمہ صحت مکمل طورپر چوکس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button