انٹر نیشنل

عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر

نئی دہلی21 مارچ (اردولیکس) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی کورونا متاثر پائی گئی ہیں۔ ٹؤٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے کورونا ٹسٹ کرایا تھا اور ان کا ٹسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس دوران ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھی کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button