انٹر نیشنل

عمران خان کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے مودی نے کیا نیک تمناوں کا اظہار

نئی دہلی21 مارچ (اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے نیک تنماوں کا اظہارکیا ہے۔ انھوں نے امید ظاہرکی کہ کرونا سے متاثر پاکستان کے وزیراعظم جلد سے جلد صحت یاب ہوں گے۔ نریندرمودی نے اس سلسلے میں ٹویٹ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button