جنرل نیوز

سابق امام مکہ مسجد و خطیب حضرت محمد عثمان نقشبندی رح کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد: دکن کی معروف علمی’ روحانی و سماجی بزرگ شخصیت حضرت العلامہ حافظ و قاری محمد عثمان نقشبندی رح سابق امام مکہ مسجد و خطیب مسجد پرنس شہامت جاہ کا انتقال ہوگیا۔  آج صبح  وہ اپنے مالکِ حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر تاریخی مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔نماز عصر 5:30 بجے مقرر ہے۔تدفین درگاہ حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ مصری گنج عمل میں آئے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button