جنرل نیوز

ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی یاقوت پورہ جناب ظفر فاروقی کے بڑے بھائی محمد علی الدین فاروقی شکیل کا انتقال

ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی یاقوت پورہ جناب ظفر فاروقی کےبڑے بھائی کا انتقال حیدرآباد 5- جون ( راست ) ممتاز شاعر ورکن جماعت اسلامی جناب محمد نجم الدین فاروقی ظفر عرف ظفر فاروقی کے بڑے بھائی جناب محمد علی الدین فاروقی شکیل ساکن روبرو انڈیا فنکشن ہال رین بازار یاقوت پورہ ولد جناب محمد ضیاء الدین فاروقی صاحب مرحوم کا بعمر 66 سال پیر 5- جون کو انتقال ہوگیا نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد عرفات یاقوت پورہ کالو نی میں ادا کی جاۓگی تدفین مصری گنج کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ـ پسماندگان میں 4 فرزندان محمد اکرم الدین فاروقی فرحان ‘ محمد معزالدین فاروقی رضوان’ محمد رضی الدین فاروقی محسن ‘ محمدمحی الدین فاروقی زبیر اور ایک دختر شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئیے فون 9247774712پر یا 7013205244 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ھے

متعلقہ خبریں

Back to top button