نیشنل

آج استاد بسم اللہ خاں کا یوم پیدائش

نئی دہلی 22 مارچ (اردولیکس)آج دنیا کے مشہور اور مایۂ ناز شہنائی نوازاستاد بسم اللہ خاں کا یوم پیدائش ہے۔ اُنھیں موسیقی کے شعبے میں اُن کی زبردست خدمات کیلئےپدم شری، پدم بھوشن اور پدم وی بھوشن جیسے قومی اعزازات سے نوازا گیا تھا۔ 2001 میںاستاد بسم اللہ خاں کو بھارت کا سب سے اعلیٰ سویلین ایوارڈ ’بھارت رتن‘ بھی عطا کیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button