نیشنل

آج دنیا بھرمیں منایا جارہا ہے عالمی یوم آب

نئی دہلی 22 مارچ (اردولیکس) دنیا بھرمیں آج عالمی یوم آب ورلڈ واٹرڈے منایا جارہا ہے۔اِس دِ نتازہ پانی کی اہمیت پر توجہ دی جاتی ہے اور تازہ پانی کے وسائل کے دیرپا بندوبست کی تائید کی جاتی ہے۔ اس دِن کا مقصد پانی کے عالمی بحران سے متعلق بیداری میں اضافہ کرنا ہے اوراس کا مقصد 2030 تک سب کے لئے پانی اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔اِس سال کا موضوع ہے ”پانی کی قدروقیمت کو سمجھنا اور خاص طور پر دنیا بھر میں پانی کی سپلائی کو برقرار رکھنے میں صحتمند معاشی نظام کے اہم رول کو تسلیم کرنا“۔ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button