نیشنل

کب تک ہندو مسلم۔ وزیراعظم کے بیان پر عام آدمی کا رد عمل۔ ویڈیوز دیکھیں

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف دیے گئے بیان اور دیگر حساس موضوعات کو اٹھانے پر عام آدمی کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہندو مسلم کب تک چلے گا رام مندر بن گیا اس وقت اہم مسائل بے روزگاری مہنگائی وغیرہ ہیں ان اہم موضوعات پر بات نہیں کی جاتی۔لوگ کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم کو اس طرح کے بیانات دینا زیب نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا کا وزیراعظم کے بیان پر برہمی ظاہر کی جارہی ہے۔

 

ملک نوجوان روزگار کا مطالبہ کر رہے ہیں اور بی جے پی کے حساس مسائل پر کی جانے والی سیاست پر ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ قومی نیوز چینلز کو دئیے گئے انٹرویوز میں لوگوں نے کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button