تلنگانہ

اساتذہ کے بین ضلع تبادلے اور ترقی کے اقدامات شروع کرنے چیف منسٹر کا اعلان

حیدرآباد _22مارچ( اردولیکس) چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے  اساتذہ کے تبادلے اور ترقی کے اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا۔اسمبلی میں سرکاری ملازمین کے مسائل پر جواب دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ ملازمین کو ترقی دینے کا عمل 80 فیصد مکمل ہوگیا ہے اب اساتذہ کی ترقی اور تبادلے کا عمل شروع کیا جائے گا۔الگ الگ اضلاع میں کام کرنے والے شوہر اور بیوی کو ایک ضلع میں تبادلے کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button