نیشنل

بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کورونا ویکسین لی

حیدرآباد 22 مارچ (اردولیکس) بیرسٹراسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج اویسی ہاسپٹل میں کورونا کا ٹیکہ لیا۔ انھوں نے ٹویٹرپیغام میں یہ بات بتائی۔ صدرمجلس نے کہا کہ الحمداللہ انھوں نے آج کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی ہے۔ ویکسینیشن نہ صرف خود کو کورونا سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ سب کے لئے خطرہ بھی کم کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button