نیشنل

چیف منسٹراترکھنڈ کورونا سے متاثر

نئی دہلی 22 مارچ (اردولیکس) اترکھنڈ کے چیف منسٹرتیرتھ سنگھ راوت کورونا سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے ٹویٹ کیا کہ ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ وہ مکمل طورپرصحت مند ہیں انھیں صحت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔ چیف منسٹرنے حال ہی میں ان سے ملاقات کرنے والوں سے ٹیسٹ کروالینے کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button