تلنگانہ

ایمپلائز ہیلت اسکیم کی عمل آوری کے لئے اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے چیف منسٹر کے سی آر کا اعلان

حیدرآباد _22مارچ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے ہیلت اسکیم ایمپلائز ہیلت اسکیم ( ای ایچ ایس) پر موثر عمل آوری کے لئے اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے اسمبلی میں چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے اعلان کیا کہ ملازمین کی ہیلت اسکیم پر موثر انداز میں عمل کرنے کے لئے اسٹرینگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس میں ملازمین تنظیموں کے نمائندے اور عہدیداروں کو شامل کیا جائے گا۔کمیٹی کی سفارشات پر ہیلت اسکیم پر عمل کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button