نیشنل

راجستھان کے 8 شہروں میں آج سے رات کا کرفیو

اجمیر_22مارچ( اردولیکس) راجستھان کے 8 شہروں میں کووڈ معاملات میں حالیہ اضافہ کےتناظر میں آج سے رات کا کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ اجمیر، بھیلواڑہ، جے پور، جودھپور،کوٹہ، ادے پور اور کُشال گڑھ میں رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ریاستمیں شہری علاقوں کے سبھی بلدیاتی اداروں کے تحت آنے والے علاقوں میں بازار رات 10 بجےکے بعد بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button