تلنگانہ

ٹی آر ایس کے دو ارکان کونسل کو کورونا _ تلنگانہ میں 337 افراد متاثر

حیدرآباد _22 مارچ ( اردولیکس) ٹی آر ایس کے دو ارکان کونسل  پورنم ستیش اور دامودر ریڈی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ان دونوں کی رپورٹ مثبت برآمد ہوئی ہے دونوں ارکان نے ہفتے کے روز  کونسل کے اجلاس میں شرکت کی تھی ۔  دو ممبران کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع کے ساتھ ہی دوسرے ممبروں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے اور ان میں کئی ارکان نے اپنے اپنے کورونا ٹیسٹ کروائے ہیں اسی دوران گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 337 افراد متاثر ہوئے ہیں اور دو افراد کی موت ہوئی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button