تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ سوریہ پیٹ میں نیشنل جونیر کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب میں گیلری منہدم _ 100 شائقین زخمی

نگلنڈہ _22مارچ( اردولیکس) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں جاری نیشنل جونیر کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب میں گیلری کے منہدم ہونے سے 100 شائقین زخمی ہوگئے۔جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے بتایا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ کے لئے گروانڈ میں تین گیلری بنائے گئے تھے جن میں ایک گیلری میں 1500 شائقین جمع تھے کہ اچانک گیلری منہدم ہوگئی۔زخمیوں کو فوری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔اس حادثہ کے بعد افتتاحی تقریب میں افراتفری پیدا ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button