تلنگانہ

عوام کو ضروری کام پر ہی گھروں سے نکلنے تلنگانہ کے وزیر صحت کا مشورہ

حیدرآباد _22مارچ( اردولیکس) تلنگانہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر ریاست کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے آج عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ضرروی کام پر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ورنہ گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں۔وزیر صحت نے کہا کہ تلنگانہ میں کورونا وائرس کی وبا قابو میں ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ گاندھی ہاسپٹل اور ٹمز ہاسپٹل میں کورونا کے علاج کے لئے تیار رکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button