تلنگانہ

راجہ سنگھ کی ہریش راو سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات۔ افواہوں کا بازار گرم

حیدرآباد: بی جے پی کے معطل شدہ ملعون رکن راجہ سنگھ کی جانب سے ریاستی وزیرفینانس ہریش راو سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ راجہ سنگھ نے تلنگنانہ کے وزیرسے ان کی قیامگاہ پہنچ کر ملاقات کی۔

 

 

اس ملاقات کے تعلق سے راجہ سنگھ کا کہنا ہے کہ اس نے حلقہ کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں ہریش راو سے ملاقات کی ہے، راجہ سنگھ نے کہا کہ ان کی ملاقات کے بعد یہ افواہوں کا بازار گرم ہوگیا کہ وہ بی آرایس میں شامل ہورہا ہے لیکن یہ بات غلط ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button