جنرل نیوز

رکن اسمبلی آلا ونکٹیشور ریڈی کے ہاتھوں دیورکدرا حلقہ میں اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے منظوری دستاویزات حوالے

دیورکدرا 21 اپریل ( پریس نوٹ) تلنگانہ کے دیوراکدرا حلقہ میں اقلیتوں کی ترقی کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی دیوراکدرا منڈل اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے 20 لاکھ روپے بھوت پور منڈل اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے 20 لاکھ روپے چنا چنتا کنٹا منڈل شادی خانہ اردو گھر کی تعمیر کے لیے دیوراکدرا رکن اسمبلی آلا وینکٹیشور ریڈی ، اقلیتی کارپوریشن کے چیرمین امتیاز اسحاق اور ایم آئی ایم محبوب نگر صدر عبدالہادی ایڈوکیٹ سید سعادت اللہ حسینی فلور لیڈر اے آئی ایم ای ایم محبوب نگر نے دیوراکدرا حلقہ کے اقلیتی قائدین کو منظور شدہ پرسڈنگ حوالے کیے اس موقع اقلیتی قائدین میں مائناریٹی منڈل صدر محمد غوث سید ذاکر حسین محمد پاشاہ عبدالقدیر کوپشن ممبر اور پارٹی قائدین کی کثیر تعداد موجود تھء

متعلقہ خبریں

Back to top button