جرائم و حادثات

کریم نگر میں ایک نامعلوم خاتون کی نعش ڈرین سے برآمد

کریم نگر _23مارچ( اردولیکس) کریم نگر میں ایک نامعلوم خاتون کی نعش ڈرین سے برآمد ہوئی۔کریم نگر کے مصروف ترین علاقہ کورٹ چوراہے کے پاس ایک ڈرین میں خاتون کی نعش برآمد ہوئی۔خاتون کا قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو ڈرین میں پھینک دیا گیا یا پھر اتفاقی طور پر خاتون ڈرین میں گر پڑی پولیس اس کی تحقیقات کررہی ہے پولیس کمشنر کملاسہن ریڈی مقام پر پہنچ کر نعش کو باہر نکالا اور پوسٹ مارٹم کے لئے دواخانہ منتقل کروایا۔خاتون کی شناخت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے 

متعلقہ خبریں

Back to top button