تلگو فلم اداکار ناگرجنا کے فرزندکی شادی

تلگو فلم اداکار ناگرجنا کے فرزند ناگا چیتنئیہ اور تلگو فلم اداکارہ سامنتا شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 23 اکٹوبر کو ان دونوں کی شادی حیدرآباد کی نووا ٹیل ہوٹل میں انجام پائے گی۔