نیشنل

ایودھیا میں بنے گی شری رام یونیورسٹی

نئی دہلی 23 مارچ (اردولیکس)جہاں ایک طرف ایودھیا میں رام مندر تعمیر کا عمل زور و شور سے جاری ہے وہیں دوسری جانب ’شری رام یونیورسٹی‘ قائم کرنے کا منصوبہ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔ اتر پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر دنیش شرما نے اس سلسلے میں اطلاع دی اور اعلان کیا کہ ایودھیا میں جلد شری رام یونیورسٹی قائم کرنے کا عمل شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما کے پاس وزارت برائے اعلیٰ تعلیم بھی ہےاور وہ شری رام یونیورسٹی کے قیام کیلئے کافی پرجوش ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button