تلنگانہ

کانگریس رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کورونا سے متاثر

حیدرآباد 23 مارچ (اردولیکس) کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کورونا وائرس سے متاثرہوگئے۔ انھوں نے ٹویٹ پیغام میں یہ بات بتائی۔ رکن پارلیمنٹ نے بتایا کہ کورونا کا ٹیسٹ کروانے پران کی رپورٹ مثبت آئی ہے اوروہ ڈاکٹرس کے مشورپرہوم آئیسولیشن میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button